قیصر ٹاو¿ن میں سیوریج واٹر سپلائی اور گیس پائپ منصوبے مکمل، عوام کا ملک ریاض سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) شاہدرہ میں مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار ملک محمد ریاض نے حلقہ میں عوامی مسائل حل کر کے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔ وہ اپنے حلقہ میں عوام کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی منظوری دے چکے ہیں۔ محمد الیاس جرال کی انتھک کوششوں سے قیصر ٹاو¿ن ، شاہدرہ میں 4000 فٹ سیوریج پائپ، 3200 فٹ واٹر سپلائی اور 950 میٹر گیس پائپ لائن نصب کر دی گئی ہے۔