تحریک انصاف راولپنڈی کا ورکرز کنونشن آج ہوگا

لاہور ( سپیشل رپورٹر) آج تحریک انصاف راولپنڈی کا ورکرز کنونشن آج منعقد ہوگا ،کنونشن سے تحرےک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری ،جنرل سےکرٹری پنجاب ڈاکٹر ےاسمےن راشد ،ممبران صوبائی اسمبلی سمےت ڈسٹرکٹ عہدےداران خطاب کرےںگے۔