صفدر نعیم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور (پ ر) ایف۔ سی کالج یونیورسٹی کے پروفیسر صفدر نعیم نے ڈاکٹر عبدالکریم خالد کی زیر نگرانی ’’اردو تنقید میں تہذیبی و ثقافتی اختلافات و اشتراکات‘‘ کے موضوع پر اپنا تحقیقی و تنقیدی مقالہ لکھ کر پی ایچ ۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی چند روز  قبل اس کا نوٹیفکیشن  بھی ہو چکا ہے۔