حضرت خواجہ محبوب الٰہی فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 14 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے

چنیوٹ (نامہ نگار) آستانہ عالیہ نقشبندیہ‘ مجددیہ‘ موہرویہ وادی عزیز شریف کے سجادہ نشین حضرت خواجہ محبوب الٰہی فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 14 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے علاوہ ازیں آستانہ عالیہ وادی عزیز شریف میں 54واں سالانہ 3 روزہ عرس مبارک 17 سے 19 اکتوبر کو ہو گا جس میں ملک بھر سے علماء مشائخ اور صوفیاء کثیر تعداد میں شریک ہوں گے۔