تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) موحد ولد صغیر عمر 6 سال‘ رنگ گندمی ایک ماہ قبل دربار بی بی پاکدامن سے گم ہوگیا جس کسی کو ملے وہ تھانہ  قلعہ گجر سنگھ یا فون نمبر 0300-4596378-042-99201909 پر اطلاع دے۔