احتجاجی سیاست نہیں‘ متاثرین سیلاب کی مدد کا وقت ہے: عثمان منان

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور عثمان منان شیخ نے کہا کہ یہ وقت ملک میں دھرنوں‘ جلسوں‘ ریلیوں کا  نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ہے۔   انہوں نے کہاکہ دھرنا کی سیاست کرنے والے سیاسی شکست کو مانتے ہوئے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت کا ساتھ دیا اور  اپنی باری  کا انتظار کریں۔