مسلم لیگ ن عوامی جماعت بن کر ابھری ہے: حاجی پرویز اقبال

لاہور (پ ر) مرغزار کالونی ملتان روڈ کے صدر میاں حاجی پرویز اقبال جٹ نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی جماعت بن کہ ابھری ہے ۔گزشتہ انتخابات میں عوام نے دل کھول کر مسلم لیگ اور نواز شریف سے محبت کا ثبوت دیا ہے۔ نواز شریف اور شہباز شریف ہی ایسے قومی لیڈر ہیں جو عوامی مسائل کا حل کر سکتے ہیں۔