محبت رسول ایمان کی بنیاد ہے: قاری صدیق چشتی

لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے زیر اہتمام شہدائے بدر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک تقریب ہوئی جس میں مولانا قاری ظہور احمد ایوبی علامہ محمد فاروق قادری ضیائی سید فاروقی الحسن گیلانی سید مسعود الحسن گیلانی دیگر علماءنے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاری محمد صدیق نے کہا محبت رسول ایمان کی بنیاد ہے آخر میں مولانا محمد یعقوب کے قتل کی مذمت کی گئی۔