عوام کو انصاف اور روزگار ان کی دہلیز پر فراہم کرینگے: گلزار احمد گجر

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لےگی رہنما، امےدوار صوبائی حلقہ 161 چوہدری گلزار احمد گجر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات مےں عوام شےر کے نشان پر مہر لگا کر مےاں نواز شرےف، مےاں شہباز شرےف کے ہاتھ مضبوط کرےں۔ چوہدری جاوےد گجر، مےاں آصف شہزاد کی جانب سے دی گئی افطار پارٹی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 22اگست کا دن تبدےلی کا دن ہو گا رائے ونڈ کے مسائل کو ہنگامی بنےادوں پر حل کروائےں گے عوام کا انصاف اور روزگار ان کی دہلےز پر مہےا کرےنگے پاکستان کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کےلئے مےاں برادران کی ٹےم دن رات اےک کئے ہوئے ہےں چولستان مےں سولر پلانٹس کی تنصےب سے صوبہ پنجاب اندھےروں سے نجات حاصل کر لے گا پنجاب کی بند انڈسٹری کو دوبارہ زندگی مل رہی ہے روزگار کے مواقع مےسر آرہے ہےں۔ اس موقع پر ایم این اے ملک افضل کھوکھر مسلم لےگی رہنما چوہدری محمد اکرم گجر، چوہدری جاوےد گجر، مےاں آصف شہزاد، عاصم خاں عاصی، اختر خان مےو و دےگر بھی موجود تھے۔