خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں، عید کے موقع پر مستحق افراد کو ضرور یاد رکھیں: احسان گنجیال

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگی رہنما ملک احسان گنجےال کے زےراہتمام خادم اعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شرےف کی جانب سے ماہ رمضان کے بابرکت مہےنے کی مناسبت سے ڈےرہ ڈاکٹر ندےم اشرف پی پی 153 بےنک سٹاپ مےں مستحقین 300 خاندانوں مےں راشن تقسےم کےا گےا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ندےم اشرف، محمد سلےم رضا، ڈاکٹر طارق محمود گجراتی، فرےاد گجر، اعجاز وارثی اےڈووکےٹ، دےگر موجود تھے۔ راشن تقسےم کے تقرےب مےں ملک کی سلامتی مےاں نواز شرےف، مےاں شہباز شرےف کی لمبی عمر و اچھی صحت و کامےابی کےلئے اجتماعی دعا کرائی گئی۔ اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے ملک احسان گنجےال، ڈاکٹر ندےم اشرف نے کہا کہ ہمےں اپنی خوشےوں مےں ہمےشہ مستحق لوگوں کو ضرور شرےک کرنا چاہئے کےونکہ خوشےاں بانٹنے سے بڑھتی ہےں اور دوسروں مےں آسانےاں باٹنے سے آسانےاں ملتی ہیں۔