بلدیاتی انتخابات نہ ہونے سے عام آدمی سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے: یاسر گیلانی

لاہور (نیوز رپورٹر) تحرےک انصاف کے نائب صدر ےاسر گےلانی نے کہا کہ نام نہاد جمہوری حکومتوں نے پچھلے پانچ سالوں مےں بلدےاتی انتخابات نہ کرا کر اپنی جماعتوں کے جمہوری ہونے کی نفی کر دی۔ حالےہ بارشوں سے (ن) لےگ کے دعوﺅں کی قلعی کھل گئی، انہوں نے کہا کہ رانا ثناءاللہ کو چاہےے کہ وہ بےان بازی کے بجائے لاہور شہر مےں کھڑا پانی نکلوانے کے لےے مثبت کوششےں کرےں اور جلد از جلد بلدےاتی انتخابات کی تارےخ دےں، انہوں نے کہا کہ بلدےاتی انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے سب سے ذےادہ عام آدمی متاثر ہوتا ہے۔