یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں بلدیاتی حکومت کا کوئی تصور نہیں: فاروق ستار


کراچی (آن لائن)متحدہ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ کا اختلاف پیپلزپارٹی سندھ کی قیادت سے ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پانچ سالہ دور اقتدار میں پیپلز پارٹی سے اختلافات کے باوجود جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیا، لیکن یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں بلدیاتی حکومت کا کوئی تصور نہیں۔
فاروق ستار