کھیوڑہ: 30 ممالک کے سفارت کاروں نے نمک کان کی سیر کی


کھیوڑہ (نامہ نگار) ا سلام آباد مےں مقیم 30 ممالک کے سفارت کاروں نے بےن الاقوامی شہرت کی حامل کان نمک کھےوڑہ کی سےر کی، ڈاکٹر عاصم حسےن مشےر وزارت قدرتی وسائل نے مےزبانی کے فرائض انجام دیئے۔
 اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے اور وی وی پی آئےز کے علاوہ کان مےں داخلہ پر سخت پابندی تھی جس کے باعث دور دراز سے آنے والے سینکڑوں طلبا و طالبات اور سےر و سےاحت کے شوقےن رل گئے ان کا کوئی پرُسان حال نہےں تھا۔
 اور وہ کان کی سےر کے بغےر اپنے اپنے شہروں کو ماےوس لوٹ گئے سےاحوں نے مطالبہ کےا ہے کہ پی اےم ڈی سی انتظامےہ کو پہلے اعلان کرنا چاہئے تھا کہ وزےٹروں کے لئے مائن بند رہے گی۔
سیر