چند روز تک بلوچستان میں گورنر راج ختم ہو جائیگا: مولا بخش چانڈیو


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں بلوچستان سے گورنر راج ختم ہو جائے گا۔ بلدیاتی نظام سندھ کے عوام کی خواہش پر واپس لیا۔ ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں۔
چانڈیو