پیر کو خیبر پی کے اسمبلی کا آخری اجلاس ہو گا: میاں افتخار


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پی کے میاں افتخار نے کہا ہے کہ پیر کو صوبے کی اسمبلی کا الوداعی اجلاس ہو گا۔ آخری سیشن میں قانون سازی اتفاق رائے سے کریں گے۔ نگران حکومت کیلئے اتحادیوں، اپوزیشن سے مذاکرات جاری ہیں۔ 16مارچ تک اتفاق رائے سے وزیراعلیٰ کا نام فائنل کر دیا جائے گا۔
میاں افتخار