حکومت نے لیپ ٹاپ دے کر تعلیم دوستی کا ثبوت دیا: تصدق حسین


بھاگٹانوالہ (نامہ نگار) حکومت پنجاب نے طلبہ مےں لےپ ٹاپ اور بجلی کا متنادل سولر لےمپ دے کر تعلےم دوستی کا ثبوت پےش کر دےا۔ طلبہ اور طالبات مےں تعلےمی مقابلے کی فضا نےک شگون ہے۔ ان خےالات کا اظہار سابق ےونےن ناظم اور مسلم لےگ (ن) کے رہنما سےد تصدق حسےن شاہ نے وزےراعلی پنجاب مےاں محمد شہباز شرےف کے اجالا پروگرام کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالہ مےں سولر لےمپ کی تقسےم تقرےب سے خطاب کے دوران کےا۔ تقرےب سے سےنئر ہےڈ ماسٹر عبدالخالق بھٹی نے خطاب مےں کہا کہ ہم حکومت پنجاب کے شکر گزار ہےں جس نے خالص غےر سےاسی عمل سے طلبہ کو سولر لےمپس دے کر حوصلہ افزائی کی۔