حسین حقانی کا حکمرانوں اور پاکستانی عوام کے لئے ٹوئٹر پر شعر


واشنگٹن (اے پی اے) امریکہ میں سفارتکاری کے فرائض سرانجام دینے والے پاکستانی سفیر حسین حقانی نے پاکستانی عوام کے لئے ٹوئیٹر پر ایک خوبصورت شعر ٹوئیٹ کیا ہے جس میں انہوں نے حکمرانوں اور عوام کے حوالے سے اپنے جذبات کی خوب تشہیر کی ہے....
کون ہوتا ہے کڑی دھوپ کا سہنے والا
گالیاں تم کو سکھا دی ہیں دُعا دو ہم کو
حقانی / شعر