برطانوی ملکہ الزبتھ پیٹ کے مرض میں مبتلا، ویلز کا دورہ منسوخ


لندن( نوائے وقت نیوز)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے پیٹ کے انفیکشن کی وجہ سے ویلز کا دورہ منسوخ کردیا۔ 86 سالہ ملکہ الزبتھ کوگزشتہ روز ویلز میں ایک فوجی تقریب میں شرکت کرنی تھی۔



ملکہ الزبتھ