ایران میں غیر قانونی طور پر مقیم 13 پاکستانی ایف آئی اے کے حوالے


چمن(آن لائن)یرانی سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں مقیم 13 پاکستانیوں کو گرفتار کر کے پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیویز ذرائع نے بتایا کہ پاک ایران بارڈر تفتان پر ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 13 پاکستانی باشندوں کو ایف آئی اے حکام کے حوالے کر دیا۔
 جو بغیر سفری دستاویزات ایران میں مقیم تھے جن سے مزید تفتیش ایف آئی اے کا عملہ کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطا بق حوالے کئے گئے افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔
پاکستانی