انگلش ماہرین ہوائی جہاز بھی ری سائیکل کرنے لگے


انگلینڈ (نیٹ نیوز) ماہرین نے متروک ہوائی جہازوں کے پرزے جوڑ کر نئے جہازوں کی تیاری شروع کر دی۔ یہ جہاز بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایک سال کے دوران خراب جہازوں کو ری سائیکل کر کے پچاس نئے جہاز بنائے ہیں۔ ری سائیکلنگ کے عمل میں جہاز کے دو ہزار پرزوں کو نکال کر نئے طیارے میں لگایا جاتا ہے۔
جہاز ری سائیکل