ڈاکٹر افضل شیخ کی رسم قل میں اہم شخصیات کی شرکت

لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز (رجسٹر ڈ)نا رتھ شا دبا غ چیپٹرکے سنیئر نائب صد ر ڈاکٹر افضل محمو د شیخ کی رسم قل میںڈاکٹر زاہد پر ویز ، ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر ذکاء غنی ،ڈاکٹر محمد سلیم ،ڈاکٹر ارشا د اللہ گھمن ،ڈاکٹر فیا ض محمو د بیگ،ڈاکٹر ناہید ند یم،ڈاکٹر صہیب احمد،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی کے علا وہ دیگر شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والے افر اد کی کثیر تعد اد نے شر کت کی۔