پنجاب بھر میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیروز والا (نامہ نگار) صوبہ بھر میں بغیر نمبری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایت پر بلا نمبر گاڑیاں اور سرکاری لائٹ لگا کر سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے  اضلاع کی انتظامیہ کو احکامات جاری کئے گئے ہیں گاڑیوں کی رجسٹریشن کی ازسر نو جانچ پڑتال کی جائے۔