طالب علم کا اعزاز

لاہور (پ ر) گلوبل ایجوکیشن سنٹر شاد باغ کے ہونہار طالب علم محمد مجتبیٰ عاصم نے لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں رول نمبر 188401 کے تحت 944 نمبر اور A+ گریڈ حاصل کرکے شمالی لاہور کے طلبا میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ وہ اس سے قبل بھی تمام امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے رہے ہیں۔