تھانوں پر نئے پرچم لہرانے کے احکامات

فیروز والا (نامہ نگار) جشن آزادی کی مناسبت سے تمام تھانوں اور چوکیوں پر نئے پرچم لہرانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ڈی ایس پی سرکل فیروز والا احسان ایس کھوکھر نے سرکل کے ایس ایچ اوز اور چوکیوں کے انچارج صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر نئے پرچم عمارتوں پر لہرئے اور ملازمین بنچ لگائیں۔