انجمن اشاعت دین اسلام کے زیر اہتمام آج ماہانہ تعلیم و تربیت کا پروگرام ہو گا

لاہور (پ ر) انجمن اشاعت دین اسلام اور نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ماہانہ تعلیم و تربیت کا پروگرام آج 3 اگست دن 11.00 بجے سے سہ پہر 3.00 بجے تک جامع مسجد ابوبکر صدیق بلاک سی ون گوجرہ پورہ (چائنہ) سکیم میں ہو گا۔