آج جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام ہو گا

لاہور (پ ر) عازمین حج کیلئے جامعہ اشرفیہ لاہور کے زیر اہتمام مستند علماء کرام اور مفتی حضرات کی زیر نگرانی جامعہ اشرفیہ اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ’’حج تربیتی پروگراموں‘‘ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلا حج تربیتی پروگرام آج 3؍اگست بروز اتوار صبح 10بجے تا نماز عصر جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں منعقد ہو گا۔