”سینڈی“ سے تباہی زرداری کا امریکی عوام سے اظہار تعزیت


اسلام آباد (اے پی پی) صدر زرداری نے سمندری طوفان ”سینڈی“ سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور ہولناک تباہی پر امریکہ کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو صدر نے ایک پیغام میں کہا متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔