ڈرون پرندوں کی تیاری


نیویارک (نیٹ نیوز) پرندوں کی مانند چھوٹے ڈرون طیاروں کی تیاری دنیا کے کئی ممالک میں جاری ہے لیکن ان میں چھوٹی سی خامی بھی سامنے آئی ہے کہ پرواز کے دوران سامنے دیوار، درخت یا کوئی اور چیز آنے پر یہ اسے خود سے شناخت نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے دوسروں کو نشانہ بناتے بناتے یہ خود بھی نشانہ بن جاتے ہیں۔