ٹیکساس: امریکی صدارتی امیدوار جل سٹین کو جیل بھیج دیا گیا


ٹیکساس (آن لائن) امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل گرین پارٹی کی امیدوار جل سٹین کو ٹیکساس پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرین پارٹی کی باسٹھ سالہ خاتون رہنما جو کہ ڈاکٹریٹ کے شعبے سے وابستہ تھی ۔