نیدرلینڈ بلوچستان پولیس کی تربیت کیلئے اڑھائی ملین ڈالردے گا


اسلام آباد (اے پی اے ) نیدرلینڈ کی حکومت بلوچستان پولیس کے انتظامی امور بہتر بنانے کی خاطر جدید تکنیکی تربیت دینے کیلیے اڑھائی ملین ڈالر فراہم کرے گی۔