سنگاپور: بغیر انجن جہازوں کا انوکھا مقابلہ


سنگاپور (نوائے وقت نیوز) سنگاپور میں بغیر انجن والے کارڈ بورڈ جہازوں سے پرواز کرنے کے اپنی نوعیت کے پہلے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس دلچسپ مقابلے میں شرکت کرنےوالے افراد نے دلچسپ اور مختلف اشکال والے جہازوں میں بیٹھ کر چھ میٹر کی بلندی سے پانی میں چھلانگ لگانے کا منفرد مظاہرہ کیا۔