زرداری کی سندھ حکومت کو فنکشنل، ق لیگ‘ این پی پی کے وزراءکے استعفے منظور کرنیکی ہدایت


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر زرداری نے سندھ حکومت کو مسلم لیگ فنکشنل‘ نیشنل پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے وزراءکے استعفے منظور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ جلد نئے وزراءسے حلف لیں گے۔