رواں اور آئندہ ماہ وطن واپس جانےوالے افغان مہاجرین کیلئے معاونتی پیکیج کا اعلان


اسلام آباد (ثناءنےوز) ےو اےن اےچ سی آر نے پاکستان سے رواں اور آئندہ ماہ رضاکارانہ اپنے ملک جانے والے افغان مہاجرےن کے لئے اضافہ شدہ معاونتی پےکج کا اعلان کر دےا ہے اور یہ ان مہاجرےن کو دےا جائے گا جو نومبر اور دسمبر مےں وطن واپس جائےں گے۔