خوفناک فلمیں دیکھیں، وزن کم کریں


لندن (نیٹ نیوز) برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق خوفناک فلمیں دیکھنے سے انسانی جسم کی چربی پگھلتی ہے۔ جو لوگ ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرا¶نی فلمیں دیکھتے ہیں ان کے جسم سے 113 کیلوریز برن ہو جاتی ہیں جو تقریباً آدھے گھنٹے تک چہل قدمی کے برابر ہیں۔