حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت 78 ارب، دس کروڑ روپے جاری کر دیئے


کراچی (این این آئی) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ اور 25 دن کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی 2012-13)کے تحت 78 ارب 10کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں،