جنوبی بنگلہ دیش کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 130افراد لاپتہ


ڈھاکہ (اے پی پی) جنوبی بنگلہ دیش کے ساحلی علاقہ میں کشتی ڈوبنے سے 130افراد لاپتہ ہوگئے۔ 136افراد نے غیر قانونی طور پر ملائیشیا داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ 6 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔