تحریک انصاف کے آج ہونیوالے پارٹی الیکشن ملتوی‘ اعتراضات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میںآج 2 نومبر کو ہونے والے پارٹی الیکشن عارضی طور پر ملتوی کرتے ہوئے انتخابی فہرستوں پر اعتراضات دور کرنے کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔