بھارت میں پہلا پلے بوائے کلب


نئی دہلی (بی بی سی) بالغوں کی تفریح کے لئے معروف کمپنی پلے بوائے بھارت میں اپنا پہلا کلب شروع کر رہی ہے۔ بھارت میں کمپنی کا کاروبار برہنہ نہیں ہو گا بلکہ یہاں کے اقدار کا خیال رکھا جائے گا۔ پلے بوائے لائف سٹائل کا کہنا ہے کہ وہ مقامی بازار کے لئے اس میں تبدیلی لائیں گے۔