برطا نوی اور جرمن ادویات ساز کمپنیوں کے بھارت میں غریبوں پر طبی تجربات


نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں غریبوں کو بغیر بتائے ان پر نئی دواﺅں کے لئے تجربے کئے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے اور کمپنیوں پر دباﺅ بڑھ رہا ہے کہ وہ ایسے معاملات کی تحقیقات کریں جن کی وجہ سے کچھ مریضوں کی اموات ہو چکی ہیں۔