باڑہ: نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی واپسی کا فیصلہ


باڑہ (اے پی اے) باڑہ کے علاقوں سنزل خیل اکاخیل اور میر گھٹ خیل میں امن بحالی کے بعد ان علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔