اوباما کو ہالی وڈ اداکاروں کی حمایت حاصل ری پبلکن سے کم فلمی ستارے متاثر ہیں


لاس اینجلس (اے ایف پی) فلم لیجنڈ کلائنٹ البٹ وڈ کا دعویٰ ہے کہ ہالی وڈ کے بارے میں یہ کہنا کہ فلمی اداکار ڈیموکریٹک پارٹی کے حامی ہیں مبالغہ آرائی پر مبنی ہے۔ انکے ریمارکس اصل کہانی نہیں سنا رہے۔ جارج کلوئی جو اے کلاس کے اداکاروں میں سرفہرست ہیں وہ اوباما کے حامی ہیں۔ صدر اوباما کے حامی اداکاروں کی فہرست طویل ہے۔ ان میں کلوئی، رابرٹ ڈی نیرو مکین، جوہاسن شامل ہیں۔