الیکشن کمشن اور ”نادرا“ میں انتخابی فہرستوں کی تیاری کا معاہدہ


 اسلام آباد (ثناءنیوز) الیکشن کمشن نے ”نادرا“ کیساتھ مستند کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستیں 2012ءکی تیاری کے بارے میں معاہدے کی نئی دستاویز پر دستخط کئے ہیں۔ الیکشن کمشن کے ارکان جسٹس (ر) محمد روشان عیسانی، جسٹس (ر) ریاض کیانی، جسٹس (ر) شہزاد اکبر خان اور جسٹس (ر) فضل الرحمن موجود تھے۔