پیر محل: 2 سالہ بچی میں پولیو وائرس کا انکشاف

پیر محل (نامہ نگار) قصبہ سندھیلیانوالی کی آبادی پنڈی غازی آباد میں مبینہ طور پر دو سالہ بچی عائشہ میں پولیو وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ بچی کو تمام پولیو سے حفاظتی قطرے شیڈول کے مطابق پلائے گئے تھے۔
پولیو