فیملی کون 2014 کی تعارفی تقریب کا انعقاد

لاہور(نیوزرپورٹر) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م 24ویں انٹر نیشنل میڈیکل کا نفر نس فیملی کو ن 2014کی تعا رفی تقر یب میں مہما ن خصو صی وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت تھے۔ تقر یب میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پر ویز ،ڈاکٹر جا وید اکر م، ڈاکٹر ذوالفقا ر، پروفیسر ابرار اشر ف، پر وفیسر تنویر انور، پر وفیسر اظہار احمد، پر وفیسر اسد اسلم، پر وفیسر ارشاد حسین اور دیگر سنیئر ڈاکٹر ز نے شر کت کی۔ ڈاکٹر طارق محمو د میا ں نے انٹر نیشنل میڈ یکل فیملی کو ن 3 روزہ کا نفر نس 3، 4، 5 جنو ری کو ہو گی۔