دریائے کنڑ پر ڈیم تعمیر کرنے کی حسرت بھارت کے دل میں رہ گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) دریائے کنڑ پر ڈیم تعمیر کرنے کی حسرت بھارت کے دل میں رہ گئی۔ امت کے مطابق مجوزہ منصوبہ پاکستان تعمیر کریگا۔ پشاور، موٹروے کو کابل تک توسیع دینے پر بھی پاکستان اور افغانستان کی حکومت نے آمادگی ظاہر کی ہے۔ پاکستان نے مولوی فقیر محمد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع نے بتایا وزیراعظم نواز شریف کے دورہ افغانستان پر کئی اہم امور پر اتفاق ہوا ہے۔
حسرت