تحریک انصاف نے موروثی سیاستدانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں: ثانیہ کامران

لاہور ( خبر نگار) تحر یک انصاف لاہور خواتین ونگ کی جوائنٹ سیکرٹری اور اُمیدوار برائے چیئر پر سن یوسی ثانیہ کامران119کے اعزاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ای ایم ای سو سائٹی میں میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ اس مو قع پر ثانیہ کامران کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے خاندانی سیاست کر نے والوں کی راتوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں تحر یک انصاف پاکستان میں عوامی جماعت ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔