بلوچستان حکومت نے ایف سی کے اختیارات میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی

کو ئٹہ (آئی این پی) بلوچستان حکومت نے ایف سی کے اختیارات میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی۔ سیکرٹری داخلہ بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کو پولیس کے اختیارات دئیے ہوئے ہیں جن میں حکومت بلوچستان نے مزید دو ماہ کی توسیع کردی ہے تاکہ دہشت گردی جیسے واقعات پر قابو پایا جا سکے۔
توسیع