پیپلز پارٹی منصفانہ انتخاب پر یقین رکھتی ہے:ثمینہ گھرکی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے ہے کہ پےپلز پارٹی منصفانہ انتخاب پر ےقےن رکھتی ہے۔ حکومت پےپلزپارٹی کی ہوگی۔ عوام اس جماعت کی کارکردگی کو سراہتے ہےں اور اپنے مسائل کے حل کے لئے اسی جماعت سے امےد لگائے ہوئے ہےں۔ پےپلزپارٹی نے کبھی عوام کو ماےوس نہےں کےا آئندہ بھی ےہ جماعت عوام کی توقعات پر پورا اترے گی۔