پنجاب یونیورسٹی نے 4 امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگری جاری کر دی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے وقار علی خان ولد ذوالفقار علی خان کو حمیرا احمد دخترخلیل احمد نوری، عاصم نعیم ولد کلیم اللہ، ثنااسلم دختر محمد اسلم کو پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔