مجلس وحدت مسلمین آج اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرے گی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین انتخابات میں حصہ لینے والے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے جس کا اعلان آج مرکزی سیاسی کمیٹی کے سیکرٹری ناصر شیرازی اور علامہ عبدالخالق اسدی صوبائی سیکرٹریٹ میں میڈیا کے سامنے جاری کریں گے۔